Card image cap Card image cap Card image cap Card image cap
Local news
4.7(11812)

Explain:

پٹنہ سیٹی 24 ستمبر (ذوالقرنین؍آرہ فاطمہ) سے بی جے پی کے رکن اسمبلی رمیش بدھوری کی جانب سے اقلیتی برادری کے رکن اسمبلی دانش علی کی تقریر میں غیر قابل اعتراض غیر پارلیمانی الفاظ کا استعمال کرنے کے خلاف غصے میں جلوس پیر علی مفت ہیلتھ سینٹر سے بھاکپا مالے پٹنہ صاحب کمیٹی کے زیراہتمام میں نکالا گیا اور وزیر اعظم کا پتلا شہید بھگت سنگھ چوک پر نظر آتش کیا گیا اس کے بعد میں اس مقام پر ایک جلسہ منعقد کیا گیا جس میں کئی مقررین نے خطاب کیااپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مودی حکومت نے عوام سے مہنگائی میں کمی ہر سال 2 کروڑ نوکریاں خواتین کی حفاظت کسانوں کی آمدنی دوگنی کرنے جیسے کئی وعدے کئے لیکن مرکز کی بی جے پی حکومت انہیں پورا کرنے میں ناکام ثابت ہوئی جب عوام کے اسی سوال کو ایوان میں اٹھاتے ہیں تو ارکان پارلیمنٹ کو دہشت گردانتہا پسند نکسلائیٹ خالصتانی ٹکڑے ٹکڑے گینگ غدار وغیرہ جیسی گالیاں دینے کی دھمکیاں دی جاتی ہیں ، بی جے پی کے اراکین اسمبلی میز تھپتھپا کر حمایت کرتے ہیںدانش علی اقلیتی برادری سے آنے والے رکن اسمبلی کو قابل اعتراض الفاظ سے دھمکیاں دے کر ملک میں فرقہ واریت پھیلا کر نفرت پھیلانے اور ملک کے اتحاد سالمیت اور جمہوریت کو تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے کمیٹی اس کی سخت مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوری کی لوک سبھا سے رکنیت ختم کی جائے اقلیتوں کو ڈرانے اور قابل اعتراض الفاظ استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے خواتین ریزرویشن کو 2024 کے لوک سبھا انتخابات سے لاگو کیا جانا چاہئے اس پروگرام میں سکریٹری انائے مہتا نسیم انصاری شمبھوناتھ مہتا راکھی مہتا راجیش سنگھ کشواہا، مظفر عالم مہیش چندراونشی لالن یادو رام نارائن سنگھ ڈاکٹر علیم اختر آتمارام شراون سنہا رامبابو مہندی حسن منارک چودھری ادریس خان مہیندر یادو اوما یادو، حسنین، موہت راج رگھوناتھ پرساد وجہیہ الدین منوہر لال سبودھ کمار لال بابو رویداس دیویندر سنگھ، سوجیت پاسوان وغیرہ نے حصہ لیا،







Developed by WebsMaps Solution

For Website Development Contact us