Card image cap Card image cap Card image cap Card image cap
National news
4.7(10552)

Explain:

حیدرآباد16مارچ(یواین آئی)آندھراپردیش کی وائی ایس جگن موہن ریڈی حکومت نے آج 2 لاکھ 79 ہزار 279 کروڑ روپے کا  بجٹ پیش کیا۔ وزیر فائنانس بی راجندر ناتھ نے اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے حکومت کے فلاح وبہبود کے کاموں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ میں ہر محکمہ کے ساتھ مناسب انصاف کیا گیا۔ بجٹ میں اقلیتوں کی فلاح وبہبود کے لئے 4203 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں جبکہ بی سی طبقات کی بہبود کے لئے 38605 کروڑ روپے‘ ایس سی طبقہ کیلئے20 ہزار کروڑ روپے‘ ایس ٹی کیلئے 6929 کروڑ روپے اور کاپو طبقہ کے لیے 4800 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔
 







Developed by WebsMaps Solution

For Website Development Contact us